فتوے
بچیوں کے چند اسلامی نام
سوال
بیٹی ہوئی ہے کوئی اچھا سا نام بتادیں۔
جواب
ذیل میں بچیوں کے چند نام ذکر کئے جاتے ،ان میں سے جو مناسب لگے اس کو رکھ لیا جائے۔
حُسنیٰ،بَرِیرَہ،فَاطمہ،سُنَینَہ،دُجانَہ،لُبَابہ،بُشریٰ،رُفَیدَہ،اَروَیٰ،دُجَینَہ،حَمنَہ،یُمنیٰ،عَاتِکہ،خَولہ،جویریہ،عَائشہ،عَفراء۔مزید ناموں کے لئے "راہنمائے اسلامی نام"مصنفہ مفتی عبدالشکور قاسمی کی کتاب سے استفادہ کیا جاسکتا ہے۔
واللہ سبحانہ وتعالیٰ اعلم بالصواب
دارالافتاءمدرسہ عارف العلوم کراچی
3جمادی الثانیہ 1447ھ/25 نومبر 2025 ء
فتویٰ نمبر:499
