Khaba Image Loading Animation

Choose Your Color

info@bismillah.com +(00) 123-345-11

سمر کیمپ (40 روزہ تعلیم و تربیت کورس) بنین و بنات



سمر کیمپ (40 روزہ تعلیم و تربیت کورس) بنین و بنات

اسکول کے بچوں اور بچیوں کے لیے جون جولائی کی چھٹیوں کو قیمتی بنانے کے لیے 40 روزہ تعلیمی، تربیتی اور اخلاقی سمر کیمپ کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

اس کیمپ کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ مسلمانوں کے بچے اسلام، دین اور مسجد سے وابستہ رہیں تاکہ ان کا ایمان محفوظ رہ سکے۔

ڈیڑھ سے دو گھنٹے پر مشتمل کلاس ہفتے میں پانچ یا چھ دن منعقد کی جاتی ہے۔